وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت بیوٹی فکیشن آف پشاور سے متعلق اجلاس اجلاس میں پشاورکو خوبصورت بنانے کے لیے مختلف امور پر غورکیاگیا اجلاس میں پشاور کے پبلک پارکوں میں مفت وائی فائے سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ پشاور، شہریوں کی سہولت کےلیے ناصر باغ روڈ پر بی آر ٹی سروس شروع کرنے کا فیصلہ پشاور، ہیڈ پلوں اور عمارتوں پر خطاطی اور نقش و نگار کیے جائیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نےکہاکہ پشاور میں اسٹریٹ لائٹس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے پر کام کیا جائے، جہاں ضرورت ہو اور ہیڈ پلوں کی بجائے انڈر پاسز تعمیر کیے جائیں،