الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار دیدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو نا اہلی کی درخواست پر نوٹس جاری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کی درخواست 26 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کی نا اہلی کے خلاف درخواست پر ابتدائی آرڈر جاری کردیا