کراچی کےعلاقےنیوکراچی اورگڈاپ میں فائرنگ کےواقعات میں چارافرادزخمی ہوئے

عدنان اطہر عدنان اطہر

 کراچی کےعلاقےنیوکراچی اورگڈاپ میں فائرنگ کےواقعات میں چارافرادزخمی ہوئے

کراچی کےعلاقےنیوکراچی اورگڈاپ میں فائرنگ کےواقعات میں چارافرادزخمی ہوئے

کراچی کےعلاقےسیکٹرالیون جےمیں دوران ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سےدوافرادزخمی ہوئےزخمیوں میں شامل صابر اورانجم نامی شخص کوعباسی شہید اسپتال منتقل کیاگیاپولیس کےمطابق علاقےمیں لوڈشیڈنگ کےدوران محلےکےپانچ افرادسڑک کنارےبیٹھےہوئےتھےاس دوران موٹرسائیکل سواردوڈاکووں نےچارافرادسےموبائل فون چھیننےکےبعدفرارہوئےتوایک شخص نےمزاحمت کی جس پرڈاکووں نےفائرنگ کردی،جبکہ نیوکراچی میں دوران ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ کےایک اورواقعےمیں طاہرنامی شہری زخمی ہوا،دوسری جانب گڈاپ  سفرگوٹھ میں زاتی جھگڑےکی بناپرفائرنگ کےواقعےمیں سمیرنامی شخص زخمی ہوا۔۔