کے الیکٹرک کیلئےایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں دوسری بار بجلی مہنگی

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

کے الیکٹرک کیلئےایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں دوسری بار بجلی مہنگی

کے الیکٹرک کیلئےایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں دوسری بار بجلی مہنگی
نیپرانےکراچی کیلئےبجلی 2 روپے 87  روپےفی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دیدی
  سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں کراچی کیلئےاضافے کابوجھ بڑھ کر4.12 روپےہوجائےگا
نیپرا نےحکومت کےبعدکے الیکٹرک کی درخواست پر بھی بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی 
اضافے کی  منظوری جنوری تا مارچ2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں دی گئی 
نیپرا نے  بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوادیا 
اسی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں حکومتی درخواست پر  نیپرابجلی مہنگی کرنے کافیصلہ دے چکا
پہلے ہی جنوری تامارچ 2023 کی ایڈجسٹمنٹ میں1.25 روپے کااضافہ منظور کیا جاچکا