نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ  الیکشن ٹریبونل،اپیلوں پر سماعت جاری 
نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ 
کیا آپ نے پہلے بھی الیکشن لڑا ہے؟ جسٹس ارباب محمد طاہر کا امیدوار سے سوال
 پہلے بھی الیکشن لڑا ہے، نایاب علی  کااسلام آباد ہائیکورٹ  الیکشن ٹریبونل کوجواب
نادرا  نے جینڈر ایکس کیوں لکھا ہے؟ جسٹس ارباب محمد طاہر کا نادرا  وکیل سےسوال
 ٹرانسجیڈر رولز 2020 میں  جینڈر ایکس سے متعلق لکھا ہوا ہے ، وکیل نادرا
جینڈر ایکس سے کیا ہوتا ہے؟ جسٹس ارباب محمد طاہرکاوکیل نادرا سے سوال
ہم اس کو بہت سنجیدگی سے لے رہے ہیں، جسٹس ارباب محمد طاہر
ہم نے نادرا حکام کو بھی یہاں بلایا ہوا ہے، جسٹس ارباب محمد طاہر 
آپ کی کیس سے متعلق تیاری  نہیں  ہے ،جسٹس ارباب محمد طاہر  کا وکیل سے مکالمہ
آپ نے بہت اہم کیس جمع کروایا ہے ، جسٹس ارباب محمد طاہر
یہ بنیادی انسانی حقوق کا کیس ہے، جسٹس ارباب محمد طاہر
انتخابات لڑنا ہر کسی کا حق ہے، جسٹس ارباب محمد طاہر