میاں نواز شریف اور مریم نواز جاتی امراء سے مانسہرہ روانہ ہوگئے ہیں

نزاہت خان نزاہت خان

میاں نواز شریف اور مریم نواز جاتی امراء سے مانسہرہ روانہ ہوگئے ہیں

میاں نواز شریف اور مریم نواز جاتی امراء سے مانسہرہ روانہ ہوگئے ہیں

ترجمان ن لیگ کے مطابق  میاں نواز شریف اور مریم نواز لاہور اولڈ ائیرپوراٹ سے خصوصی پرواز پر مانسہرہ جائیں گے۔

میاں نواز شریف مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے