لاہورپی ایس ایل 9 کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت پھر شروع

نزاہت خان نزاہت خان

 لاہورپی ایس ایل 9 کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت پھر شروع

 لاہورپی ایس ایل 9 کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت پھر شروع

پی سی بی اور ٹکٹ کمپنی نے ویب سائٹ بحال کردی

شائقین کرکٹ مرضی کی آن لائن ٹکٹ خرید سکتے ہیں

گزشتہ رات ٹکٹنگ ویب سائٹ پر سائبر حملہ ہوا تھا

شائقین کرکٹ کو ویب سائٹ پر رسائی نہیں مل رہی تھی

پی ایس ایل  افتتاحی میچ کی ٹکٹ ایک ہزار روپے مقرر

قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میچ کی وی وی آئی پی ٹکٹ 15 ہزار روپے

افتتاحی میچ کی وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 6 ہزار روپے مقرر