2013کادھرنا اوراحتجاج ایک فساد تھا،

صبانور صبانور

2013کادھرنا اوراحتجاج  ایک فساد تھا،

 

 

 

 

ن لیگی رہنما ملک احمد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہےکہ ہرسیاسی عمل کا ایک ردعمل ہوتاہے ،

2013کادھرنا اوراحتجاج  ایک فساد تھا،

واقعات کبھی جھوٹ نہیں بولتے ،

مولانافضل الرحمان  سے میں نے بہت کچھ سیکھا،

 ہماری جماعت پر ماضی میں بھی  الزامات لگائے گئے،

مولانافضل الرحمان کا موقف 9مئی سے متعلق سخت تھا،

مولانافضل الرحمان کہتے تھے کہ ملک کو خانہ جنگی  میں دھکیلنے کی سازش ہے،

پی ٹی آئی کی سازش کا تو ہمیں  مولانافضل الرحمان  کی تقاریرسے پتہ چلا ،

مولانافضل الرحمان کے بیٹے کا  نظریہ تھا ہم ان کےساتھ  کوئی بات نہیں کریں گے،

سیاست میں نفرت کا بیج پی ٹی آئی  نے بویا،

کچھ  لوگ  10سال سے ملک میں عدم استحکام  چاہتے ہیں،

مولانافضل الرحمان کی تقاریر سے ہم قائل ہوئے کہ  ملک میں سازش ہورہی ہے،

مولانافضل الرحمان  کاخیال تھاکہ ملک کی سیاست انہوں نے تباہ کی،