ہدایت لوہارقتل

عمران عمران

ہدایت لوہارقتل

نصیرآباد میں قوم پرست رہنما ہدایت لوہار نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا ۔

بروقت اسپتال منتقل نہ ہونے کے باعث جاں بحق۔تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ۔

فائرنگ کرنے والے افراد فرار ہونے میں کامیاب۔

لواحقین نے لاش رکھ کر احتجاج کیا ۔کسی حکومتی نمائندے اور سماجی رہنما نے تا حال لواحقین سے کوئی رابط نہیں کیا ۔


واضح رہے سندھ اور بلوچستان میں رہنمائوں کے قتل کے اس طرح کے واقعات میں کمی نہیں آسکی ہے ۔