تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ
پریس
کراچی سے تحریک انصاف کے امیدوار بھی پریس
کانفرنس میں موجود
تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ
نے کہاکہ
الیکشن کمیشن کو میرا پیغام ہے کہ آپ
دلدل میں پھنس چکے ہیں
جتنا زور لگائیں گے مزید پھنستے جائیں
گے
الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا قومی
مجرم ہیں ان پر آرٹیکل 6 لگے گا
انھوں نے عوامی مینڈیٹ کی توہین کی ہے ،
ان پر توہین عوام کا کیس چلے گا
پورے پاکستان میں 80 سیٹیں ہیں جہاں ہم
فارم 45 کے مطابق جیت رہے تھے
مجھے جیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا
ہمارے پاس فارم 45 کتابی شکل میں موجود
ہیں
ہم موقع آنے پر اصلی فارم 45 بھی پیش کر
سکتے ہیں
بانی تحریک انصاف کو قید کردیا
کراچی میں قومی اسمبلی کی 22 میں سے 20
سیٹیوں پر ہمارے امیدوار جیتے ہیں
ہم تمام نشتوں کے فارم 45 ہمارے پاس
موجود ہیں اور ہم انہیں الیکشن کمیشن میں دینے جا رہے ہیں
کراچی میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی
کو ووٹ دیا گیا ہے
حیدر آباد سے قومی اسمبلی کی دو نشتوں
پر بھی ہم نے کامیابی حاصل کی گئی ہے
شاہنواز جدون تو فارم 47 میں جیت گئیے
تھے انہیں دوبارہ گنتی میں ہرا دیا گیا
ہمارا انتخابی نشان چھین کر دھاندلی کا
آغاز کیا گیا
تحریک انصاف حکومت بنانے کی پوزیشن میں
ہے
تین دن میں حکومت بنا کر ملک کو بچایا
جا سکتا ہے
ٹربیونل بنانے والے بھی ناکام ہو جائیں
گے
بانی تحریک انصاف نے کہہ دیا ہے ہم
انتقام نہیں لیں گے
نہیں تو ملک میں ہمارے مستقبل کو اندھے
کنویں میں دھکیلا جارہا ہ
حکم خداوندی کو ماننا چاہیے جس کا حق ہے
اس کو دیا جائے
خود بھی آزاد ہو جاؤ ملک کو بھی آزاد
کرو
حافظ نعیم نے سیٹ چھوڑ کر بڑے پن کا
مظاہرہ کیا
پیر پاگارا اس طرح باہر نکلیں ہیں جس
طرح سورہیہ بادشاہ انگریزوں کے خلاف نکلے تھے
عوام کے حقوق پر ڈاکا لگایا گیا قوم
نکلے گی
بلاول بھٹو آپ شہید رانی کے بیٹے ہیں
لیکن افسوس سندھ میں آپ نے ایک پی ٹی آئی
کے امیدوار جو خریدا
باتوں سے کچھ نہیں ہوتا بلاول خود کو ڈیموکریٹ
کہتے ہیں
بلاول بھٹو نے عمران خان کے امیدوار
اعجاز سواتی کو خریدا
بلاول
نے لوٹا فردی کی شروعات کی ہے
پ پ نے بھی دھاندلی سے سیٹیں کی ہیں
پ پ کی سیاست بھی ختم ہوچکی یے
2018 میں
بھی ہم جیتیں ہیں
آر ٹی ایس بٹھا گیا ایک سازش کے تحت کم
اکثریت دی گئی
ہم کہتے سب سے پہلے 2018 میں جس نے
دھاندلی کی اس کو بھی لٹکوا دو
عمران خان ایک سچا دلیر سپاہی ہیں
کرونا بھی ایک میسیج پر 12 ہزار ہر شہری
کو دیئے
پاکستان تحریک انصاف چاروں صوبوں کی
جماعت ہے
سندھ میں ہمیں 700 سے امیدواروں سے
درخواستیں موصول ہوئی تھیں
ایک ایک سیٹ پر سات سات امیدوار تھے
ہمارے آپس میں کوئی اختلاف نہیں ہیں
ریلی سب نے نکالی تھی فسطائیت کی وجہ سے
ہمارے کارکنوں پر تشدد کیا گیا
ریلی کے شرکاء پر جھوٹے مقدمات بنائے
گئے
ایم کیو ایم والے سب ہارے ہوئے ہیں
پ پ کا کراچی میں واردات الگ تھے
اندروں سندھ میں الگ واردات ہوئی ہیں،
سندھ میں جی ڈی اے کا بھی مینڈیٹ چھینا
گیا ہے
الیکشن کے دن زرداری کہہ رہا تھا فون
کرتا آیا ہوں
کس نے کہا فون بند ہے
اس وقت زرداری کو کہا گیا جو لوٹنا ہے
لوٹ کو
دو روز قبل پیر پاگارا نے احتجاج کر کے
تحریک کھڑی کر دی یے
چیئرمین عمران خان واضح پیغام ہے
جنہوں نے ہمارا مینڈیٹ چھینا ہے ان سے
بات نہیں ہوگی،
جو بھی دھاندلی کے خلاف بار کریں گے ویلکم
کریں گے
پ پ ن لیگ ایم کیو ایم سے کوئی بے نہیں
ہوگی
ہماری حکومت آج نہیں تو کل ضرور بنے گی،
ادارے ہمارے ہیں پولیس اور سرکاری عمارتیں
ہماری ہیں
قوم ہمارے ساتھ ہیں
عدلیہ ہماری ہے کچھ گندے لوگ اس گندگی میں شامل ہوچکے ہیں
ہم نہ فوج کے خلاف ہیں نہ ادروں کے خلاف
ہیں
پی ڈی ایم نے سازش کر کے قوم کو الگ کیا
ایڈووکیٹ علی پلھ نے کہاکہ
کراچی سے ہم نے 20 اور حیدرآباد سے 2 سیٹیں
جیتے ہیں
ہر جگہ بھاری اکثریت سے ہم جیتے ہیں
حیدرآباد سے بھاری اکثریت سے جیتے
ہمارے کارکنوں کو گولیاں ماریں گئیں،
ہمارے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا
پی ٹی آئی کو 11 لاکھ 3 ہزار ووٹ پڑے ہیں
ہمارے پاس اس وقت 10 صوبائی سیٹیں جیتیں
ہیں
9 کراچی
سے 1 حیدرآباد سے
ہم تیار ہیں ہمارے فارم 45 چیک کر سکتے
ہیں
چیف جسٹس قومی اشو ہر سو موٹو کے سکتے ہیں
اس مسئلے کو ہائی کورٹ کی پٹیشن میں حل
کر سکتے تھے
فارم 45 پر پورا الیکشن کھڑا ہوتا ہے
لیکن ہائی کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن میں
بھیجا
الیکشن کمیشن نے بھی تمام کیسز ٹریبونل
میں بھیجا ہے
ہم یہ تمام کیسز پری دنیا اور ہیومن
رائٹس کو بھیجیں گے