سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات،الیکشن کمیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

عمران عمران

   سابق کمشنر راولپنڈی  کے الزامات،الیکشن کمیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

 سابق کمشنر راولپنڈی  کے الزامات،الیکشن کمیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کمیٹی آج راولپنڈی ڈویژن کے تمام  آراوزکے بیانات قلم بند کرے گی

راولپنڈی ڈویژن کے 6 ڈی آراوزکے گزشتہ روز بیانات قلم بند کیے گئے

راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، تلہ گنگ اور مری  کے ڈی آراوزکے بیانات قلم بند

راولپنڈی ڈویژن سے قومی اسمبلی کے 13 حلقوں کے آراوز کے بیانات قلم بند کیے جائیں گے

خصوصی کمیٹی  پنجاب اسمبلی کے 26 حلقوں کے آراوزکے بیانات قلم بند کرے گی

کمیٹی کی تمام آر اوز کو آج الیکشن کمیشن پیش ہونے کی ہدایت