بلوچستان کے علاقے گوادر میں بارشوں سے تباہی

عرفان علی عرفان علی

بلوچستان کے علاقے گوادر میں بارشوں سے تباہی

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے گوادر میں بارشوں سے تباہی 
گذشتہ روز شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ آج صبع رک گیا
گوادر میں اب تک 200 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے – سعید عمرانی ,نے کہاکہبارش رکنے کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا آغازکردیاگیا  زیرآب آنے والے نشیبی علاقوں سے پانی نکالنے کا سلسلہ شروع ایک درجن مکانات تباہ جبکہ درجنوں متاثر ہوچکے ہیں – کمشنرمکران ڈویژن  نے کہاکہ امدادی کاموں میں پی ڈی ایم اورضلعی انتظامیہ بڑچڑ کرحصہ لے رہی ہے بارشوں سے زیرآب آنے والے مکانات سے کہی خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا 
 متاثرہ افراد کو خوراک ، ادویات اور خیمے فراہم کیے جارہے ہیں – 
  ابھی تک کسی علاقے سے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے -