،صدر مملکت آصف علی زرداری کی مزار قائد پر حاضری

عمران عمران

،صدر مملکت آصف علی زرداری  کی مزار قائد  پر حاضری

کراچی،صدر مملکت آصف علی زرداری  کی مزار قائد  پر حاضری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مزارقائد پر پھول چڑھائے،فاتحہ خوانی
کراچی،گورنر  اور وزیراعلیٰ  سندھ بھی صدر مملکت کے ہمراہ موجود
 صدر مملکت آصف زرداری نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے  تاثرات  قلمبند کئے