پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کا یوم پاکستان پر پیغام

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کا یوم پاکستان پر پیغام

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کا یوم پاکستان پر پیغام
پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی  قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد 
آج کا دن یاد دلاتا ہے  ہمارے بزرگوں نے  تاریخی قراردادِ لاہور منظور کی تھی، 
  ہمارے بزرگوں نے  قائداعظم کی زیرِ قیادت حصول پاکستان کی راہ ہموار کی، 
آج ہم قائدعوام اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،