تربت میں پاک بحریہ کی بیس پی این ایس صدیق پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 تربت میں پاک بحریہ کی بیس پی این ایس صدیق پر حملے کی کوشش ناکام بنادی  گئی  ،

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام بنادی

تربت میں پاک بحریہ کی بیس پی این ایس صدیق پر حملے کی کوشش ناکام بنادی  گئی  ، 

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے   جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک، 

 فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی بلوچستان کا سپاہی نعمان فرید شہید، 

 بحری دستوں کی مدد کے لیے  موجود سیکیورٹی فورسز کو فوری  متحرک کیاگیا،

 مشترکہ کلیئرنس آپریشن میں چاروں دہشتگردوں کے خلاف موثر  کارروائی کی گئی ، 

 دہشتگردوں نے   25 اور 26 مارچ کی درمیانی  شب حملے کی کوشش  کی  ، 

دوسرے دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن  جاری ، 

ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں،