صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم  شہباز شریف کی ملاقات

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم  شہباز شریف کی ملاقات
صدر اور وزیرِ اعظم کا ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
صدر اور وزیراعظم  کا ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے لیےمشترکہ عزم کا اظہار
صدر اور وزیر اعظم کی رمضان  میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے اقدامات پر بھی گفتگو