سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی اے ٹی سی
راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے
ہوئےکہاہےکہ نو مئی کے 3 مقدمات کی نقول ہمیں فراہم کردی گئی ہیں
ہمارے خلاف نو مئی کے 17 کیسز چل رہے ہیں،
اے ٹی سی راولپنڈی میں 11کیسز ہیں ،آئندہ
سماعت پر پیش ہوں گے ،
ہماری خاموشی رنگ لائے گی،ہم چاہتے ہیں غریب کا
چولہا جلے،
پاکستان کو آگے جانا چاہیے، غریب کی حالت خراب ہے،
27رمضان کو مقتدر حلقے غریب لوگوں کیلئے معافی کا اعلان کریں،
نواز شریف کی سیاست کی جگہ شہباز شریف نے لی ہے،
پہلے کہا تھا شہباز شریف کی سیاست چلے گی نواز
شریف کی نہیں