بلوچستان کے ضلع پنجگورمیں سیکیورٹی فورسزکاآپریشن، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فائرنگ کے تبادلےمیں2دہشتگردہلاک، دہشتگردوں کےقبضےسےاسلحہ،گولہ باردواور دھماکہ خیزموادبرآمد، ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسزاورشہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے سیکیورٹی فورسزبلوچستان کےامن واستحکام کوسبوتاژکرنےکی کوششوں کو ناکام بنانےکیلئےپرعزم