شہر یار آفریدی نے درست بات کی ہے اور میں اس کی تائید کرتا ہوں بیرسٹرگوہر،

عرفان علی عرفان علی

شہر یار آفریدی نے درست بات کی ہے اور میں اس کی تائید کرتا ہوں بیرسٹرگوہر،

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہاہےکہ
آج القادر ٹرسٹ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے 
پراسیکیوشن کاکیس زمین بوس ہوچکا ہے،
توشہ خانہ کیس بھی سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا،
سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا میرے خلاف سارے کیسز سیاسی ہیں،
بشریٰ بی بی  کے ٹیسٹ شوکت خانم اسپتال سے کرائے جائیں،
سینیٹ میں ہمارے اپوزیشن لیڈر بیرسٹر علی ظفر ہونگے،
سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر  عون عباس بپی ہوں گے ، 
جب تک خیبرپخونخوا  کے سنیٹرز نہ آئیں،چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے الیکشن نہ ہوں
شہریار آفریدی نے جو بات کی ہے وہ درست  بات ہے،
الیکشن کمیشن اپنی  آئینی ذمے داری نبھانے میں ناکام ہوچکا ہے،
جو پارٹی کیخلاف بیان دے چکے ان کی واپسی کافیصلہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کریں گے،
شہر یار آفریدی نے درست بات کی ہے اور میں اس کی تائید کرتا ہوں ،
رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہاہےکہ 
خرم شہزاد کا نام ڈراپ کرنا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے فیصلے کی توہین ہے ،