وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت چینی شہریوں کے سیکیورٹی انتظامات پر اجلاس ہوا ہے
اجلاس میں غیر ملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی شہریوں کی حفاظت کیلئےفول پروف اقدامات کی ہدایت
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاکہ
غیر ملکیوں خصوصاًچینی شہریوں کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے غیر ملکیوں خصوصاًچینی شہریوں کی حفاظت کے ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، دشمن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی نہیں چاہتے، شر پسند عناصر کے مذموم مقاصد کو ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیں گے،