ہر سال کی طرح اس سال بھی کراچی میں انٹرنیشنل شیفس ڈے کے موقع پر
تقریب رکھی گئی جس میں شیفس کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور نوجان شیفس کی جانب سے
بنائے گئے کھانوں کو خوب سراہا ۔
عالمی شیف ڈے کے موقع پرکراچی میں شیف ایسوسی ایشن آف پاکستان اور
گوتم کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس
میں بڑی تعدادمیں شیفس نے شرکت کی۔۔۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
جاپانی کونسل جنرل کاکہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ ساتھ جاپان میں بھی پاکستانی
کھانے بہت مقبول ہیں
جاپانی کھانا تو ذائقہ
اچھا ہے یہ لیکن کچھ ہلکا ہے اس لیے پیٹ میں چوہے مرنےکےبعد نہیں لھاسکتےمگر
پاکستانی کھانا ایسا ہوتا ہے جوچوہے کو دوبارہ زندہ کرتاہے
نوجوان شیفس کی جانب سے طرح طرح کے کھانے بنائے گئے ۔جنہیں تقریب میں
شریک شیفس نے خوب سراہا
یہاں پر میں دیکھ رہی
ہوں بہت سارے انسٹیٹیوٹ کے آئے بچے بچیوں نے اچھا کام کیا پریزنٹیشن اُن کی ساری
چیزیں بہت اچھی تھی
نوجوان شیف شیفس نے اس طرح کے ایونٹس کوضروری قرار دیتے ہوئے اسے سیکھنے
کا بہترین ذریعہ قراردیا۔
ہم لوگوں نے شی ڈے منایا
بہت مزہ آیا بہت کچھ دیکھنے کو ملا
عالمی شیف ڈے کے موقع پر شیفس کی جانب سے واک کا اہتمام بھی کیا