کراچی سینیئر صحافی، جیونیوز کے صدر، سابق ایڈیٹر دی نیوز عمران اسلم کا کراچی میں انتقال ہوگیا

عرفان علی عرفان علی

کراچی سینیئر صحافی، جیونیوز کے صدر، سابق ایڈیٹر دی نیوز عمران اسلم کا کراچی میں انتقال ہوگیا

کراچی سینیئر صحافی، جیونیوز کے صدر، سابق ایڈیٹر دی نیوز عمران اسلم کا کراچی میں انتقال ہوگیا

عمران اسلم کو گزشتہ روز طبیعت کی خرابی پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا

عمران اسلم نے صحافتی کیرئیر کا آغاز 1980 میں دی اسٹار نیوز پیپر سے کیا تھا

عمران اسلم جنگ اور جیو کے صدر بھی تھے انکے فرزند تیمور کے مطابق

جیو اورجنگ گروپ کے صدر عمران اسلم کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر ادا کی جائیگی،

مرحوم عمران اسلم کی تدفین ڈیفنس فیز 8 کے قبرستان میں ہوگی،