ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کاتین روزہ دورہ پاکستان
ایرانی صدابراہیم رئیسی کی وزیراعظم ہاؤس آمد
وزیراعظم شہبازشریف نے ایرانی
صدر کااستقبال کیا
ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیاگیا
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے گارڈ آف آنر کامعائنہ کیا
وزیراعظم شہبازشریف نے ایران کے صدر کو کابینہ ارکان کاتعارف کرایا
ایرانی صدر اور وزیراعظم شہبازشریف
نے ارتھ ڈے کی مناسبت سے پودا
بھی لگایا