پیٹرول فی لیٹر 4روپے 53پیسے مہنگا ، نوٹیفکیشن جاری

عمران عمران

پیٹرول فی لیٹر 4روپے 53پیسے مہنگا ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول فی لیٹر 4روپے 53پیسے مہنگا ، نوٹیفکیشن جاری 

پیٹرول کی نئی قیمت293روپے 94پیسے  فی لیٹرہو گئی  ،نوٹیفکیشن 
ڈیزل 8روپے14پیسے  فی لیٹرمہنگا ، نوٹیفکیشن
ڈیزل کی نئی قیمت 290روپے 38پیسے فی لیٹر  مقرر ،نوٹیفکیشن