لا ہور علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو نئی راہ دکھائی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

عمران عمران

لا ہور  علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو نئی راہ دکھائی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

 

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دے اور کہاکہ

لا ہور  علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو نئی راہ دکھائی ،

لاہور آکر اجنبیت کااحساس نہیں ہوا،

ایران کے لوگ پاکستانیوں  سے محبت کرتے ہیں ،

خواہش تھی  پاکستان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتا،

پاکستانی  محبت کرنے والے  لوگ ہیں،

ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے پاکستانیوں کو سلام پیش کرتاہوں ،

غزہ  سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں،

صیہونی قوتوں کے خلاف پاکستانی  موقف کی تائید کرتے ہیں ،

پاکستان اور ایران کے دل ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہیں گے

رشتہ وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوگا،

اسرائیل سے جنگ میں  فلسطینی کامیاب  ہوں گے،