ہم ٹی وی کا ڈرامہ عشق مرشد کی آخری قسط سینما گھروں کی زینت بن گئی ۔

صبانور صبانور

ہم ٹی وی کا ڈرامہ عشق مرشد کی آخری قسط سینما گھروں کی زینت بن گئی ۔

ہم ٹی وی کا ڈرامہ عشق مرشد کی آخری قسط سینما گھروں کی زینت بن گئی ۔

 شہریوں کی بڑی تعداد سینما گھروں کا رُخ کررہی ہے



ڈرامے کےمرکزی کردار بلال عباس کے والدین اوردیگر فیملی ممبر بھی ڈرامہ دیکھنے پہنچے اوربہت خوش نظر آئے ۔


شائقین نے ڈرامے کی کہانی ،ڈائریکشن اور دیگر کرداروں کو بھی خوب سراہا ۔

شائقین کا انتظار ختم ہوا اور وہ وقت آگیا جب اپنا پسندیدہ ڈرامہ سینما گھروں میں دیکھنے کو ملا ۔

ڈرامے کے مرکزی کرداربلال عباس کے والدین بھی  فیملی کے ہمراہ سینما گھر پہنچے اور خوش نظر آئے ۔

 بلال عباس کےوالد  کاکہنا تھا  ڈرامے میں بلال سمیت تمام کرداروں نے اچھا کام کیا ۔


بلال عباس کی اداکاری کو سراہنے کے لیے والدہ نے سب کا شکریہ ادا کیا

شائقین نے اپنی پسند کے کرداروں کو خوب سراہا کہاکہانی ،  ڈائریکشن   سب لاجواب ہیں ۔بھلے کاکردار بھی ہمیشہ یاد رہئے گا

ڈرامے کی ایڈوانس بکنگ کا سلسلہ جاری ہے اتوار تک ڈرامہ سینما گھروں کی زینت بنا رہئے گا