اطالوی سفیر اور قونصل جنرل نےصوبائی وزرا کے ہمراہ تاریخی چوکنڈی قبرستان کا دورہ کیا اور معلومات حاصل کی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

اطالوی سفیر اور قونصل جنرل کوصوبائی وزیر سیاحت و ثقافت نوادرات و آرکائیو ذوالفقار علی شاہ اور صوبائی وزیر تعلیم سردار تاریخی قبرستان  کی تاریخ کے حوالےسے آگاہ کیا۔

اطالوی وفد  نے گفتگومیں کہا سندھ تاریخی لحاظ سے منفرد حیثیت رکھتا ہے۔

ذوالفقار علی شاہ کا کہنا تھا سیاحتی و ثقافتی ورثے کو محفوظ بناکر سیاحوں کو سازگار ماحول فراہم کررہے ہیں۔

 غیرملکی سیاح بڑی تعداد میں سندھ کے تاریخی ثقافتی سیاحتی مراکز کا دورہ کررہے ہیں

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ اور  سردار شاہ نے اجرک اور موہن جو دڑو کے نوادرات کی نقول بطور تحفہ پیش کیے ۔

سیکرٹری کلچر خالد چاچڑ، ڈی جی سید فیاض شاہ، ڈی جی عبدالفتاح شیخ اور دیگر افسران بھی موجود تھے