پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کا نیاریکارڈ بن گیا

عرفان علی عرفان علی

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کا نیاریکارڈ بن گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کا نیاریکارڈ بن گیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 983پوائنٹس تک بڑھ گیا۔

انڈیکس 74ہزار70پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا *100انڈیکس میں 1اعشاریہ 3فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔