قومی کرکٹ ٹیم کے ارکان قومی ویمنز ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے ہیڈنگلے اسٹیڈیم پہنچ گئے

دانش دانش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود سینئر منیجر وہاب ریاض اور فاسٹ بولر محمد عامر کی ویمنز ٹیم کی حوصلہ افزائی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل رہی ہے 

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کو پاکستان کیخلاف دو صفر سے برتری حاصل ہے