صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیرآبپاشی و خوراک جام خان شورو کی اہم ملاقات
ملاقات میں محکمہ آبپاشی اور محکمہ خوراک پر اہم گفتگو
صدر مملکت کی جانب سے محکمہ آبپاشی کے منصوبے فوری مکمل کرنے کی وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کو ہدایت
صوبائی وزیر آبپاشی نےصدر مملکت اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپنے محکموں کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی