دھماکے میں بچوں اہکاروں سمیت 22 افراد زخمی ہوئے۔ڈی ایس پی مستون میاں داد عمرانی کے مطابق دھماکہ موٹرسائیکل میں نصب ریمورٹ کنٹرول بم سے ہوا ہے
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مستونگ میں دھماکے کی مذمت
شہید پولیس اہلکار اور معصوم بچوں کے ورثاء سے اظہار افسوس
دہشت گردوں نے غریب مزدوروں کے ساتھ اب معصوم بچوں کو نشانہ بنایا، وزیر اعلٰی بلوچستان نے اپنے جاری بیان میں کہاکہ
انسانیت سوز واقعہ قابل مذمت ہے ،
دہشت گردوں نے سافٹ ٹارگٹ میں اب معصوم بچوں کو نشانہ بنایا،
معصوم بچوں اور بے گناہ افراد کے خون کا حساب لیں گے،
شہری آبادی میں مقامی افراد کو بھی دہشت گردوں پر نظر رکھنی ہوگی ،
مل جل کر ہی دہشت گردی کے عفریت کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے،