فی تولہ سونا گیارہ سو روپے سستا ہوکر دو لاکھ، چھیتر ہزار، دوسو روپے کا ہوگیا

صبانور صبانور

  فی تولہ سونا گیارہ سو روپے  سستا ہوکر دو لاکھ، چھیتر ہزار، دوسو روپے کا ہوگیا


 فی تولہ سونا گیارہ سو روپے  سستا ہوکر دو لاکھ، چھیتر ہزار، دوسو روپے کا ہوگیا۔


 دس گرام سونے کی قیمت نو سو تینتالیس روپے کمی کے بعد دو لاکھ، چھتیس ہزار، سات سو ستانوے روپے ہوگئی۔ گزشتہ  روز  فی تولہ سونا دو ہزار ، سو روپے اضافے سے  دولاکھ، ستتر ہزار، تین سو روپے  پر بند ہوا تھا۔