کراچی کےساحل پرپھنسےبحری جہازکونکالنےکیلئےامدادی کارروائیاں تیزکردی گئی۔


   کراچی کےساحل پرپھنسےبحری جہازکونکالنےکیلئےامدادی کارروائیاں تیزکردی گئی۔

 

کراچی کےساحل پرپھنسےبحری جہازکونکالنےکیلئےامدادی کارروائیاں تیزکردی گئی۔۔ سمندرمیں طغیانی اوراونچی لہریں بننا کم ہوگئی۔۔ جسکودیکھتےہوئےجہازکےاطراف سےریت نکالنےکےکام کا آغازہوگیا ہے۔

19 اور20 جولائی کی درمیانی شب انجن خراب ہونےکی صورت میں تیزہواؤں سےدھکےکھاتا ہوا۔۔ بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 سی ویوپرآکرپھنس گیا تھا،،جہازکونکالنےکیلئےآپریشن کاآغازکردیاگیا۔۔ پہلےمرحلےمیں بھاری مشینوں کےذریعے۔۔ جہازکےاطراف ریت کی سطح کوکم کیا جارہا ہے۔کےپی ٹی حکام اورریسکیوٹیمیں فرنٹ لائن پرآپریشن میں حصہ لےرہی ہیں،، پاک بحریہ کی جانب سے 24 گھنٹےجہازکی نگرانی کی جارہی ہے،،، پاکستان میریٹ ٹائم سیکیورٹی ایجنسی بھی آپریشن میں معاونت کررہی ہیں۔کےپی ٹی حکام کا کہنا ہےکہ 15 اگست کےبعد سمندرمیں بننےوالی اونچی اوربلندلہروں کا زورکم ہوجائیگا،، جسکےبعد باقاعدہ طورپرجہازکو3 ٹگ بوٹس کی مدد سےگھسیٹ پرسمندرکی جانب کھینچا جائیگا،،،