مہاجرقومی موومنٹ کےچئیرمین آفاق احمد کو اشتعال انگیز بیان پرگرفتارکرلیاگیا۔۔۔انہوں نے کراچی میں حالیہ ٹریفک حادثات کے بعد ہیوی ٹریفک کی روک تھام سےمتعلق بیان دیا تھا ۔۔۔آفاق احمدکوفیروزآبادتھانے منتقل کردیاگیا۔۔۔
چئیرمین مہاجرقومی موومنٹ آفاق احمدکواشتعال انگیزبیان پرپولیس نےگرفتارکرکےفیروزآبادتھانےمنتقل کردیا۔۔۔آفاق احمد نے حالیہ ٹریفک حادثات سے متعلق ہیوی ٹریفک کی روک تھام کےلیےاشتعال انگیزبیان دیاتھا۔۔۔آفاق احمد کوکورنگی میں درج مقدمےکےبعدگرفتارکیاگیا۔۔۔منگل کی شام دوران پریس کانفرنس پولیس آفیسرکےداخلےہونےپرآفاق احمدنےپولیس آفیسرکومخاطب کرکے کہاتھا کہ کیا آپ مجھےگرفتار کرنے آئے ہیں؟ پولیس آفیسرکی جانب سے آفاق احمدکوبتایاگیاتھاکہ ہم سیکورٹی فراہم کرنے آئے ہیں۔۔۔ آفاق احمدنے دوران پریس کانفرنس پولیس آفیسرکوبیٹھانےکےلیےکرسی فراہم کرنےکی ہدایت کی تھی ۔۔۔