پی آئی اے کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکراگیا

عدنان اطہر عدنان اطہر

 پی آئی اے کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز  سے پرندہ ٹکراگیا


پی آئی اے کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز  سے پرندہ ٹکراگیا۔


 ترجمان پی آئی اے کے مطابق  جہاز میں ایک سو اکسٹھ  مسافر سوار تھے،، جو  واپس لاہور ائرپورٹ لینڈ کرگیا۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے لاہور میں جہاز سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔ ان   واقعات میں اضافے کی وجہ ائرپورٹ کے اطراف میں بڑھتی آبادی اور ماحولیاتی آلودگی ہے۔ماحولیاتی آلودگی کے سد باب کے لئے متعلقہ اداروں کو کئی بار درخواست کی گئی ہے۔