پاکستان ریلوے نے سرسید ایکسپریس کو بند کرنے کا اعلان کردیا

عرفان علی عرفان علی

 پاکستان ریلوے نے سرسید ایکسپریس کو بند کرنے کا اعلان کردیا


پاکستان ریلوے کےمطابق آج ٹرین اپنا سفر مکمل کرنے کے بعد،، کل سے بند کردی جائے گی۔ سرسید ایکسپریس کراچی سےپنڈی  کے لئے چلائی جارہی تھی۔تھرڈ پارٹی کنٹریکٹ کے تحت ٹرین کو پرائیوٹ  کنٹریکٹر کے ذریعے چلایا جا رہا  تھا۔ پرائیوٹ کنٹریکٹر نے ٹرین چلانے سے معذرت کرلی۔

۔