بھارتی صحافیوں کااپنےہی میڈیاکی پاکستان سےمتعلق پراپیگنڈااورجارحیت کی مذمت

عرفان علی عرفان علی

بھارتی  صحافیوں کااپنےہی میڈیاکی پاکستان سےمتعلق پراپیگنڈااورجارحیت کی مذمت

بھارتی  صحافیوں کااپنےہی میڈیاکی پاکستان سےمتعلق پراپیگنڈااورجارحیت کی مذمت

بھارتی میڈیا پاک بھارت جنگ کو  بطورفنکشن  نہیں چلا سکتا، 

بھارتی صحافی کہتےہیں کہ جھوٹا پر اپیگنڈا کرنے والوں  کو واپس اپنے بنکرز میں جانا چاہیے،

بھارتی  چینلز، آج تک، زی نیوز اور  این ڈی ٹی وی جھوٹی  خبریں چلا رہے ہیں، دفاعی ماہرین کہتے ہیں کہ اے آئی کی محتاج بھارتی میڈیا اپنی ہی عوام کو دھوکہ دینے میں مصروف ہیں بھارتی میڈیا کے جھوٹ کے پلندے سے ان کےوزرا بھی   غیر محفوظ ہیں،