پاکستان کی سلامتی اور بقا ہماری ریڈ لائن ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہاکہ
پاکستان امن کاداعی ہے،
ہم تشدد اور نفرت کی سیاست کو رد کرتے ہیں،
بلوچستان کے عوام کے دلوں میں ملک کی خدمت کاجذبہ ہے
بلوچستان کے لوگ پاکستان کےامن کیلئے ہمیشہ ہر اول دستے کاکردار ادا کریں گے،
افواج پاکستان نے بھارت کاڈٹ کر مقابلہ کیا،سرفرازبگٹی
پاکستان کے عوام اپنی افواج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں،س
نریندر مودی خطے میں افراتفری پھیلانا چاہتا ہے،
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں افواج پاکستان نے بے پناہ قربانیاں دیں