لیاری ایکسپریس وے پر ہیوی ٹریفک گزرنے کا منصوبہ،، ایڈمنسٹریٹرکراچی
نے7رکنی ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی
کمیٹی میں کےڈی اے کی جانب سےخالدمسرور،این ایچ ےکی جانب سےدوافسران
شامل کیے گئے ہیں، کمیٹی میں این ای ڈی کے
2ماہرین سمیت منصوبے کا ڈیزائن بنانےوالی کنسلٹنٹ کمپنی کا نمائندہ بھی شامل ہوگا،
جبکہ کمیٹی میں ڈی آئی جی ٹریفک کا نمائندہ بھی شامل ہوگا، کمیٹی ایک ہفتے میں
اپنی سفارشات پیش کرےگی، کمیٹی ایکسپریس وے کے بنیادی ڈھانچے کا جائزہ لےگی اورہیوی ٹریفک گزارنےکےلیے ایکسپریس وے پر تعمیراتی
کام کی ضرورت ہوگی تو اُس کی نشاندہی کرےگی۔