گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا
ہے سرکاری اسکولوں کے لئے مہنگے ڈیسک خریدنےکے
معاملے کی سنجیدہ انکوائری ہونی چاہیے۔ وہ بجلی کے بلوں میں بلدیاتی ٹیکس کی وصولی نہیں ہونے دیں گے۔ وہ وزیراعظم
سے بھی کہیں گے کہ ایسا نا ہونے دیں۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا
ہے سرکاری اسکولوں کے لئے مہنگے ڈیسک خریدنےکے
معاملے کی سنجیدہ انکوائری ہونی چاہیے۔ نیب بھی معاملے کا نوٹس لے۔
تازہ واقعہ ڈیسک کی خریداری کا آیا ہے اس کی سیریس تفتیش ہونی چاہئے۔یہ غریب
بچوں کا پیسہ جو اُن کو فیسلیٹیٹ کرنے کے لیےتھا
تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ
وہ بجلی کے بلوں میں بلدیاتی ٹیکس
کی وصولی نہیں ہونے دیں گے۔کے ایم سی میں
خود یہ صلاحیت ہونی چاہیے۔
گورنر سندھ نےکہا کے الیکٹرک ٹیکس کلیکشن
ایجنسی نہیں۔ وہ دوسروں کے کام میں
نہ پڑے۔ وہ وزیراعظم سے بھی کہیں گے کہ ایسا
نہ ہونے دیا جائے۔