رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی کے لئے گیارہ ارب کے پیکج میں وفاقی حکومت نے اپنے حصے کام کرلیا ۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی کے لئے گیارہ ارب کے پیکج میں  وفاقی حکومت نے اپنے حصے کام کرلیا ۔

رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی کے لئے گیارہ ارب کے پیکج میں  وفاقی حکومت نے اپنے حصے کام کرلیا ۔ سندھ حکومت ساڑھے  چار ارب روپے کے منصوبوں پر عمل نہیں کرسکی۔

رہنما پی ٹی آئی  حلیم عادل شیخ کا ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ کراچی کے تین بڑے نالے صاف کردیئے۔ لیکن سندھ حکومت کے  تحت پانچ سو چون  نالے صاف نہیں ہوئے۔نالوں کے اطراف تجاوزات ہٹانے کے دوران متاثرہ افراد کی  متبادل رہائش  کے لئے  رقم  دی جاچکی ہے۔حلیم عادل شیخ  کا کہنا ہے   کہ گرین لائن منصوبہ مکمل ہوگیا۔ پچپن کلومیٹر پر فریٹ کوریڈور بننے جارہا ہے ۔ کے سی آر منصوبے کی بھی شروعات ہورہی ہے۔ گیارہ  سو ارب کے پیکج میں سے وفاقی حکومت نے اپنے حصے کا کام کرلیا۔  سندھ حکومت ساڑھے چارسو  ارب خرچ کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اس کی نظر صرف  بحریہ ٹاون کے چار سو چھیالیس ارب روپے پر ہے۔