کراچی میں جمالی پل کے قریب گاڑی سے دوسو اسی کلو منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں جمالی پل کے قریب گاڑی سے دوسو اسی کلو منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

کراچی میں جمالی پل کے قریب گاڑی سے دوسو اسی کلو منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایس ایس پی شرقی کے مطابق ملزمان   منشیا ت بلوچستان کے علاقے  پشین سےکراچی لارہےتھے۔ملزمان دوگاڑیوں میں منشیات لاکرکراچی میں فروخت کرچکےہیں۔وہ  گاڑی پراسلام آبادکی جعلی نمبرپلیٹ استعمال کرتےتھے۔گرفتارملزمان کےنیٹ ورک کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔