سربراہ تنظیم ایم کیوایم بحالی کمیٹی فاروق ستار کا کہنا ہے کہ تبدیلی کےدعویداروں نے سارے ریکارڈز توڑ دیئے ہیں

عدنان اطہر عدنان اطہر

سربراہ تنظیم  ایم کیوایم بحالی کمیٹی فاروق ستار کا کہنا ہے کہ تبدیلی کےدعویداروں نے  سارے ریکارڈز توڑ دیئے ہیں

سربراہ تنظیم  ایم کیوایم بحالی کمیٹی فاروق ستار کا کہنا ہے کہ تبدیلی کےدعویداروں نے  سارے ریکارڈز توڑ دیئے ہیں۔ تین سال میں کسی شعبے میں بہتری نہیں آئی۔ اپوزیشن متحد اور منظم نہیں ہے۔

سربراہ تنظیم  ایم کیوایم بحالی کمیٹی فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حکومت  کی مکمل ناکامی ہے۔مہنگائی عروج پر ہے۔ تین سال میں کسی شعبےمیں  بہتری نہیں آئی۔

کسی ایک شعبے میں کوئی امپروومنٹ نہیں ہے کوئی ایک امپروومنٹ نہیں ہےتو پھر یہ صرف نااہلی نہ تجربہ کاری نہ پختگی اور نالائقی نہیں مکمل ناکامی ہے

پریس کانفرنس  میں  فاروق ستار نے کہا کہ قومی سطح پرقیادت اوراہلیت کادیوالیہ پن ہے۔ قومی سطح پر محسوس ہو رہا ہے کہ اپوزیشن متحد اور منظم نہیں ہے۔

 اپوزیشن بھی کوئی بہت زیادہ متحد اور منظم نظر نہیں آتی قومی سطح پر قیادت کا اہلیت کا ایک دیوالیہ پن ہے

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا طرز حکومت مناسب نہیں۔  تبدیلی کےدعویداروں نے  سارے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔