کراچی سمیت
سندھ بھر میں گیس کی قلت کے پیشِ نظربند کئے گئے سی این جی اسٹیشنز9روزسے زائد بند رہنے کے بعدکھول
دئےگئے۔۔۔شہریوں کاکہنا ہے کہ سی این جی کی روز روز بندش اور اس کی قیمتوں میں اضافے سے اُن کی مشکلات
میں اضافہ ہوگیا ہے۔
رواں ماہ میں
دوسری بارسندھ بھرمیں بند ہونےوالےسی این
جی اسٹیشنز کوکھول دیاگیا ہے
یومیہ اجرت
کمانے والوں کاکہ سی این جی بند ہونے سے انہیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا
شہریوں کا
کہنا ہے کہ موسم بدلتے ہی گیس کے مسائل کا سامنا کرناپڑتا ہے۔حکومت اس حوالےسے
انتظامات کرے
سولہ اکتوبرکی
صبح آٹھ بجےبندہونےوالےسی این جی اسٹیشنزنوروزسےزائد کے بعد پچیس اکتوبرکی رات
آٹھ بجے کھول دئے گئے ہیں۔
اس سے
قبل پریشرمیں کمی کوجوازبناکرسوئی سدرن گیس
کمپنی نےآٹھ سے گیارہ اکتوبرتک تین روز کےلیے سی این جی اسٹیشنزبندرکھےتھے