سونے کی اونچی اڑان۔

عرفان علی عرفان علی

سونے کی اونچی اڑان۔

سونے کی اونچی اڑان۔ فی تولہ سونا مزید ایک ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا  ایک ہزار روپےمہنگا ہوکر  ایک لاکھ پچیس ہزار  آٹھ سو روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونا  آٹھ سو ستاون  اضافے کے بعد ایک لاکھ سات ہزار آٹھ سو ترپن روپے  کا ہوگیا ہے۔