سندھ اوربلوچستان میں گیس کی کمی کےباعث اتوارکی صبح آٹھ بجےسےپیرکی صبح آٹھ بجےتک چوبیس گھنٹوں کےلیےسی این جی اورآرایل این جی کی سپلائی معطل رہےگی۔۔۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

گیس کی طلب میں اضافے کےباعث سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اوربلوچستان میں گیس کی کمی کوپوراکرنےکےلیےاتوارکی صبح  آٹھ بجے سےپیرکی صبح آٹھ بجےتک سی این جی اورآرایل این جی اسٹیشنزکوگیس کی سپلائی معطل رکھنےکافیصلہ کیاہے۔۔۔سوئی گیس حکام کےمطابق پہلےمرحلےمیں اسٹیشنزکوچوبیس  گھنٹوں کیلئےبند کیا جارہاہے۔۔گیس کی طلب بڑھنےپراسٹیشنزکومزید بندبھی  کیا جاسکتا ہے۔۔۔