کراچی، سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد مطلوب ملز م زخمی
حالت میں گرفتار۔ بفرزون میں جھگڑے کے دوران
ایک شخص زخمی ہوگیا۔
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس اور ملزموں کے درمیان مبینہ
مقابلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق مبینہ مقابلے
کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،، جبکہ دوسرا ملزم فرار ہوگیا۔
بفرزون سیکٹر پندرہ اے ون میں جھگڑے کے
دوران تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص
زخمی ہوگیا۔