کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے عزیز آباد نائن زیرو کے
قریب تجاوزات کے خلاف آپریشن مکمل کرلیا گیا
پولیس کے مطابق لال قلعہ گراؤنڈکی دیواریں گرانےکیلئےمشنری رات گئےپہنچی تھی،
انتظامیہ نےلال قلعہ کی کچھ اضافی دیواریں گرانی تھیں جسے گرا دیا گیا ہے ایس ایچ او فرخ ہاشمی کا کہناتھاکہ دیواریں گرانے کا کام پہلے ہونا تھا جو نہ ہوسکا تھا رات3بجےکےبعدسےلال قلعہ کی اضافی دیواریں گرائی گئیں۔