سندھ بار کونسل کے آفس سیکریٹری
کا قتل۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نے اب تک کی
تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی سندھ ہائی
کورٹ میں پیش کردی۔
چیف جسٹس نے اپنے چیمبر میں
سندھ بار کونسل کے آفس سیکریٹری عرفان مہر کے قتل کے معاملے پر سماعت کی۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی اور دیگر پولیس
حکام پیش ہوئے۔چیف جسٹس کی عدالت نےکراچی پولیس چیف سے عرفان مہر قتل کیس میں
جواب طلب کیا تھا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے
اب تک کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی ۔