کراچی میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔۔۔شہرکےمختلف علاقوں سےتین افراد کی لاشیں ملیں۔۔۔

سپرہائی وے پرفائیواسٹارپمپ کے قریب ٹریفک حادثےمیں دوافرادجاں بحق اورچارزخمی ہوئے۔۔۔لاشوں اورزخمیوں کوطبی امدادکےلیےسول اسپتال منتقل کردیاگیا۔۔۔نیوسبزی منڈی کےقریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔۔۔گارڈن شومارکیٹ،لانڈھی اسپتال چورنگی اور شاہ فیصل کالونی تین نمبرسے تین افرادکی لاشیں ملیں۔۔۔جنہیں قانونی کارروائی کےلیےاسپتال منتقل کیاگیا۔